وائرس سے بچنے کا طریقہ 

کھانے میں مکمل احتیاط برتیں خاص کر ہوٹلوں میں گوشت مچھلی کے کھانے سے مقامی مقامات پر زیادہ وقت گزارنے سے چکن فارم سے مچھلی کے مارکیٹ سے اور ہر ایسی بدبودار مقامات سے جہاں بکثرت گندگیاں پھیلی ہوں بہتر ہے اپنے منج پر ماسک لگا کر چلیںسستی اور کاہلی سے مکمل پرہیز کریں

0 comments :

Post a Comment

Cancel Reply