saudi king 2020

شاہ سلمان بن عبد العزیز سعودی کے موجودہ حکمران جنہوں نے تخت نشین ہوتے ہی یہود و نصاری کی حامی پالیسیوں کو اپنا کر اپنی شبیہ خراب کی ہے مکہ مکرمہ میں جہاں ہر وقت  عبادت کرنے والوں کی قطار یں  ہیں ڈانس بار بیر بار کھول کر اپنے آپ کو جدت پسند ثابت کرنے کی کوشش کی ہے عورتوں کو گاڑی چلانے اور انکے لئے ڈرایونگ لائسنس جاری کر کے اپنے کو عورتوں کا محافظ گرداننے کی ناکام کوشش کی ہے ،

لیکن ان تمام چیزوں کی وجہ سے جو چیزیں سامنے آنی تھی وہ اہی گئی نتیجہ یہ ہوا کے شاہ سلمان اسلام پسند لوگوں کی نظر سے گرتے چلے گئے ایسا محسوس ہوتا ہے موجودہ بغاوت کے آثار ممکن ہو انہی چیزوں کا نتیجہ ہو ظاہری طور پر تو یہ دکھایا گیا کے مطاف کو  کرونا وائرس سے بچانے کے لئے خالی کرایا گیا تھا  لیکن جب خبریں باہر آئ تو معلوم ہوا کے اندر کی بغاوت تھی ،

بہر اس وقت امتکو ایک قائد اور رہبر کی ضرورت تھی لیکن یہ چیز بھی دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی ہے اور امت کی اتحاد کو پارہ پارہ کرنے میں کوئی موقع ہاتھ سے یہ لوگ جانے نہیں دیتے ہیں  حفاظت فرماۓ ،

0 comments :

Post a Comment

Cancel Reply