Latest Urdu News

آج کے ترقی یافتہ دور میں شوشل میڈیا ہو یا پرنٹ میڈیا یا الیکٹرونک میڈیا ان میدیاؤں کا ایک ڈیموکریسی ملک میں اہم ترین کردار ہوتا ہے جہاں جمہوریت ہوتی ہے وہاں اظہار خیال کی آزادی ہوتی ہے ہر انسان اور ملک کے ہر شہری کو اپنی آزادی کے ساتھ اپنے مذہب اپنی فکر اپنی سوچ کی مکمل آزادی ہوتی ہے ،

اور اس چیز کو ایک جمہوری ملک کا ستون مانا جاتا ہے اور جہاں میڈیا ذرائع پر پابندی عائد کر دی جاۓ سمجھ لیں کے اس ملک کی جمہوریت ختم ہو چکی ہے یا جمہوریت خطرے میں ہے آج کے زمانے میں سب سے اہم کردار میڈیا کا جو نبھا رہا ہے وہ ہے facebook whatsaaap twitter youtube وغیرہ ٹی وی اخبارات پر حکومت وقت وقتی پابندی عائد کر سکتی ہے لیکن ان intrnational media پر اب تک یہ کہیں بھی سننے میں نہیں آیا ہے کے اس پر کسی نے پابندی لگائی ہو ،

ہمارے ملک بھارت کا تقریبا یہی حال ہو چکا ہے ایسا لگتا ہے سارا میڈیا بک چکا ہے سوائے چند ایک کے جس میں سر فہرست ہیں NDTV اب تک کا اسکا رول تقریبا صاف اور شفاف رہا ہے ہر ایسے مقام پر جہاں کوئی ٹی وی چینل نظر نہیں آتا ہے وہاں آپ کو میرے خیال میں NDTV نظر آجاۓ گا چاہے وہ کیسا بھی میٹر ہو ،

0 comments :

Post a Comment

Cancel Reply