چینی حکام کا مقابلہ کرونا وائرس سے
چینی حکام کا مقابلہ کرونا وائرس سے
فرعون نے بھی حدیں پار کی تھی اللہ نے نو قسم کے عذاب کا کوڑا برسایا فروں نے ساری تدبیریں کر ڈالیتھیں لیکن ایک بھی تدبیر کارگر ثابت نہیں ہوئی پینے کے پانی کو جب خون میں تبدیل کیا جانے والا عذاب آیا تو فرعون نے اپنے ماننے والوں کے ساتھ بنی اسرائیل کو بھی ایک ہی برتن میں پانی پینے پر مجبور کیا تھا لیکن وہاں بھی قدرت غالب آئ کے پانی کا جو قطرہ قبطی کے منہ میں جاتا وہ خون میں تبدیل ہوجاتا اور جو پانی بنی اسرائیل کے منہ میں جاتا وہ پانی ہی رہتا عجیب تماشا تھا ،

آج چین کے ساتھ بھی یہی ہو رہا ہے موت پر موت ہورہی ہے لیکن کرونا وائرس رکنے کا نام تو دور کی بات پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے آپ نیچے دے گئے ویڈیو کو پوری طرح دیکھ کر سمجھ سکتے ہیں کے دنیا اس مہلک مرض کے لئے کیسی کیسی تدبیریں اختیار کر رہی ہے،
آج ساری دنیا نے مل کر چائنا کو بائیکاٹ کیا ہوا ہے تمام ممالک نے آمد و رفت کا سلسلہ لیں دیں کا معاملہ روک دیا ہے بری بحری تمام پابندی لگادی ہے لیکن اسکے با وجود آج تک اسکا کوئی علاج نہیں کر پایا اتنا تو طے ہے کے اکثریت اس میں پھنسے وہ لوگ ہیں جو حرام خانے کے عادی ہیں مثال کے طور پر کتا بلی مکھی مچھر بچھو پسو سانپ اور کائنات کا ہر حشرات الارض سوائے پاخانہ کے میری معلومات کے مطابق ہو سکتا ہے یہ لوگ انسانی پاخانہ بھی کھاتا ہو ،
باقی ہر وہ چیز جو انکی دسترس میں وہ سب سب کے سب انکے لئے لقمہ تر بن جاتے ہیں اللہ حفاظت فرماۓ ،

0 comments :
Contact
statistics
Google Plus
Facebook
Twitter
Post a Comment