مجاہدین کا برطانیہ

ایک تبلیغی اجتماع سے جتناہمیں نقصان ہو ا اتنا کافروں سے لڑتے ہوئے صدیوں میں نہیں ہوا
افغانستان کے مفتی عبد اللطیف صاحب فرماتے ہیں کہ ہمارے مجاہدین کا برطانیہ ،روس اور امریکہ سے لڑکراتنا نقصان نہیں ہوا۔ جتناکہ ہمارے ملک میں جگہ جگہ تبلیغی اجتماعات سے نقصان پیدا ہوا ہے کہ ان لوگوں نے مسلمانوں کے دل و دماغ سے جہاد کا نقشہ ہی بدل دیا ہے کہ اب یہ لوگ کافروں کی خدمت ہی کو بڑا جہادسمجھنے لگے ہیں ۔اور حملہ آور دشمنوں سے لڑنے کو براسمجھنے لگے ہیں ۔ یہ نقصان ہم صدیوں میں بھی پورانہیں کر سکتے ۔ اسی لئے تونیٹواتحادی امریکی دشمنان اسلام ان تبلیغیوں سے افغانستان میں جگہ جگہ تبلیغی اجتماع خود کراتے ہیں
اور امریکی ان کی سیکورٹی کی خدمت بھی کرتے ہیں۔اور ان کے بیانات بھی ایف ایم کے ذریعے پورے افغانستان میں نشر کرتے ہیں۔
نوٹ : یہ ہی وجہ ہے کہ امریکا میں ان کو گرجے گھر اوراسرائیل میں جگہ جگہ مراکزیہودی بنا بنا کر دیتے ہیں جہاد کے خلاف ایسی باتیں سیکھنے سکھانے اور پھر دنیا میں انکو پھیلانے کیلئے
کیا وجہ ہے کہ بنی ﷺ تبلیغ کریں تو کافر پتھروں سے ماریں اور آج کے کافر تبلیغیوں کو انٹر نیشنل ویزے دیتے ہیں ۔کیا دین اسلام پھیلانے کیلئے یا دین اسلام اور امت مسلمہ کو بچانے والے فریضہ جہاد کو مٹانے کیلئے ؟
اللہ کے رستے میںجہاد کے فائدے حضرت محمد ﷺ سے لیکر حضرت عیسیٰ ؑ کے آنے تک
مکہ فتح کرکے مظلوم مسلمانوں کو کافروں کے ظلم سے نجات دلائی امام المجاہدین محمد ﷺنے اللہ کے رستے جہاد سے ۔
فتنہ ابوجہل کو نبی کریمﷺ نے واصل جہنم کرایا معاذ ؓاور معوذ ؓکے ہاتھوں اللہ کے رستے جہاد سے
فتنہ منکرین زکوۃ کو ختم کیا حضرت ابوبکر صدیق ؓ نے اللہ کے رستے جہاد سے ۔
حضرت عمرؓ نے روم اور فارس، قیصر وکسری کے باطل نظاموں کے فتنوں کو ختم کرکے اسلام کے جھنڈے لہرادئے اللہ کے رستے جہاد سے ۔حضرت علیؓنے فتنہ خوارج کو ختم کیا اللہ کے رستے جہاد سے ۔۔
محمد بن قاسم نے راجہ داہرکے فتنہ کو ختم کرکے سندھ فتح کیا اللہ کے رستے جہاد سے۔
فتنہء عیسائیت کی طاقت کو توڑ کر بیت المقدس کو فتح کیا صلاح الدین ایوبی نے اللہ کے رستے جہاد سے ۔
لات منات بتوں کے فتنوں کو ختم کرکے ہندوستان کو فتح کیا محمود غزنوی نے اللہ کے رستے جہاد سے ۔
برطانیہ کے فتنہ کو ختم کیا اکابرین علماء دیوبند نے اللہ کے رستے جہاد سے۔
روس کے فتنہ کو ختم کیا فرزندان دیوبند نے اللہ کے رستے جہاد سے۔
آج امریکہ کی گرتی ہوئی دیواروں کو آخری دھکا دے رہے ہیں مجاہدین اسلام اللہ کے رستے جہاد سے ۔
آنے والے سب سے بڑے فتنہ دجال کو واصل جہنم کریں گے حضرت عیسیٰ ؑاللہ کے رستے جہاد سے ۔

مگر آج امتِ مسلمہ کو غافل کیا تبلیغیوں نے قرآن وحدیث پر جھوٹ بول بول کر اللہ کے رستے جہاد سے ۔
جنہوں نے روکا دوسروں کو اللہ کے راستے سے ان کے اعمال تباہ ہوگئے ۔( سورۃ محمد 1)
اللہ کے راستے میں نکلنے کے احکامات اور فضائل جن پر عمل سے اللہ تعالیٰ نے دین اسلام کو غلبہ اورمسلمانوں کو عزت دی ۔جس سے آج دنیا بھر کے کافر اور انکے ایجنٹ مسلمانوں کو روکتے ہیں۔
اے نبی (ﷺ) آپ لڑیںاللہ کےراستے میں۔۔۔۔۔(نساء84)
بہت سے نبی لڑے ہیںاللہ کے راستے میں۔۔۔۔۔۔(ال عمران146)
ایمان والے تو لڑتے ہیںاللہ کے راستے میں۔۔۔۔۔(نساء76 )
لڑو اللہ کے راستے میں ان سے جو لڑتے ہیںتم سے۔۔۔۔۔(البقرہ190 )
تمہیں کیا ہوا کہ نہیں لڑتے اللہ کے راستے میں۔۔۔۔۔۔(نساء75 )
اللہ محبت کرتاہے ان سے جو لڑتے ہیں اللہ کے راستے میں۔۔۔۔۔(صف4 )
اللہ نے بلند کیا درجہ اور اجرِعظیم ان مجاہد ین کا جو لڑتے ہیںاللہ کے راستے میں۔۔۔۔۔(نساء95 )
جو لڑا اللہ کے رستے میں شہید ہوجائے یا غلبہ پائے ہم دینگے اس کو بڑا ثواب۔۔۔۔۔(نساء74 )
مت کہو مردہ ان کوجو قتل کئے جاتے ہیں اللہ کے راستے میں۔۔۔۔۔(نساء154 )
اور خرچ کرو اللہ کے راہ میںنہ ڈالو اپنی جان کو ہلاکت میں۔۔۔۔۔(البقرہ195 )
اللہ نے مسلمانوں کی جان اور مال کو خریدا ہے اس قیمت پر کہ ان کے لئے جنت ہے وہ لڑتے ہیںاللہ کے راستے
میں قتل کرتے ہیں اور قتل کئے جاتے ہیں اسپر وعدہ ہے ۔۔ (توبہ111 )
اس سے بڑاظالم کون ہوگا جو جھوٹ باندھے اللہ پر سن لو ظالموںپر اللہ کی لعنت ہے جو روکتے ہیں دوسروں کو اللہ کے راستے سے۔۔۔۔۔(ھود18/19)
ہنسی آتی ہے اللہ کے راستے میں قرآنی آیات کو چھپانے والوں کے دعو تی کام پر
جھوٹ بول کرروکتے ہیں اللہ کے راستے سے خود اور لعنت کرتے ہیںشیطان پر
کتاب : دفاع تبلیغ اسلام ۔صفحہ نمبر 98 ۔۔
کتاب: دفاع تبلیغ اسلام نیچئے دیئے گئے لنک سے حاصل کیجئے۔

0 comments :

Post a Comment

Cancel Reply