Amazon Se apni Tijarat Kaise Shuro Kare, How To Start Your business with Amazon, Amazon Affiliate,

 Amazon Associate | Amazon Affiliate

اگر آپ کے پاس صرف ایک کمپیوٹر ہے تو جینے کے لئے کافی ہے آپ کے پاس تھوڑا Idea ہونا چاہیے تو آسانی کے ساتھ Amazon کے Plate form سے بغیر کسی جھجک کے Online Business شروع کر سکتے ہیں ،
Amazon پورے world میں ایک ایسا Ecommerce website ہے جو بہت ہی زیادہ Trusted یعنی بھروسہ مند ہے اس میں کسی بھی قسم کی دھوکہ بازی یا fraud نہیں ہوتا ہے ،

آپ چاہے اس سے خریداری کریں یا اپنا business کریں یا خریدی ہوئی چیز return کرنے کا مسلہ ہو آپ کی full help کی جاتی ہے ،اب رہا سوال یہ کے ہم اپنا بزنس کیسے start کریں اسکے دو طریقے ہیں ایک تو یہ کے آپ کے پاس اپنی دوکان ہو اور GST ہو تو اپنی دوکان کی product amazon site پر upload کر کے بحیثیت ممبر فروخت کر سکتے ہیں ،

لیکن اگر آپ کے پاس نہ تو پیسہ ہے اور نہ ہی دوکان ہے اور نہیں کوئی سہولت ہے تو آپ Affiliate کے طور پر amazon کی چیزوں کو دوسروں کے ساتھ شیر کر کے انکی چیزوں کو بیچوا کر ان سے کمیشن حاصل کر سکتے ہیں اسکو affiliate کرنا کہتے ہیں اسکے لئے کسی چیز کی ضرورت نہیں رہتی ہے صرف ایک blogg بنانے کی ضرورت ہوتی ہے ،
اپنے blogger پر کوئی اچھا سا article لکھیں اس میں Amazon کے Affiliate Link سے کسی Product کا Link اٹھائیں اور اسکی اہمیت اور حقیقت پر تھوڑی سی صحیح ڈھنگ سے روشنی ڈالیں اور اسکو شیر کر دیں پھر اگر خریدار آپ کو نہیں ملا تو بھی کوئی بات نہیں آپ کو Advertise کرنے کی fees تو ضرور ملتی ہے ،اور ہر Product کے سیل ہونے پر بارہ فیصد کے آپ حصہ دار ہوں گے ،

0 comments :

Post a Comment

Cancel Reply